کشمیر میں موسم سرما کے دوران آتشزدگی کے  واقعات میں اضافہ کیوں؟

2025-01-08 0

کشمیر میں سرما کے دوران آتشزدگی کے واقعات میں زبردست اضافہ ہوجاتا ہے، سال رواں کے پہلے ہفتے میں آگ کی 41 وارداتیں پیش آئیں۔